جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے تیز رفتار 50ویں سنچری اسکور کرکے سچن ٹنڈولکر، رکی پونٹنگ، اے بی ڈی ویلیئرز اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
پیر 13 فروری 2017 16:27
(جاری ہے)
ہاشم آملانے مجموعی طور پر 348 اننگز میں 50 سنچریاں اسکور کیں جبکہ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود ٹنڈولکر کو اتنی سنچریاں اسکور کرنے کیلئے 376 اننگز کا سہارا لینا پڑا، پونٹنگ نے 420، برائن لارا نے 465، جاک کیلس نے 520 اور کمار سنگاکارا نے 593 اننگز میں 50سنچریاں اسکور کیں۔
اگر صرف ون ڈے میچوں کی بات کی جائے تو آملانے 142 اننگز میں 24ویں سنچری اسکور کی جبکہ کوہلی نے یہ کارنامہ انجام دینے کیلئے ان سے 19 اننگز زیادہ کھیلی تھیں۔ ڈی ویلیئرز نے آملانے 50 اننگز زیادہ کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا جبکہ سچن ٹنڈولکر نے 219 اور رکی پونٹنگ نے 278ویں اننگز میں 24ویں سنچری مکمل کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.