فاروق ستار کی لاہور دھماکے کی شدید مذمت
پنجاب اسمبلی کے باہردواسازکمپنیوںکے کااحتجاجی مظاہرے میںدھماکہ سوچی سمجھی منصوبہ بندی نتیجہ ہے، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان
پیر 13 فروری 2017 21:00
(جاری ہے)
ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے دھماکہ میںجاںبحق ہونیو الے ایس ایس پی پولیس پنجاب اورڈی آئی جی ٹریفک لاہورسمیت احتجاجی مظاہرین کے سوگواراہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیااوران کی مغفرت کے لئے دعائیںکیں۔
انہوں نے بم دھماکہ میںشدیدزخمی ہونے والے مظاہرین سے بھی دلی ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے ان کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے دعاکی۔ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیاکہ زخمیوںکوسرکاری خرچ پرعلاج ومعالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے وزیراعظم پاکستان میاںنوازشریف،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان،وزیراعلیٰ پنجاب میاںشہبازشریف سے مطالبہ کیاکہ پنجاب اسمبلی کے باہربم دھماکے کانوٹس لیاجائے اورذمہ دارعناصرکے خلاف بلاامتیازسخت ترین کارروائی عمل میںلائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.