ایس ایس یو ہیڈکوارٹر میں چکن گنیا اور ڈینگی وائرس پر سیمیناراور اوسٹیوپروسس اور شوگر ٹیسٹ کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد
پیر 13 فروری 2017 21:55
(جاری ہے)
ڈاکٹر عالیہ عباس نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چکن گنیا کا سبب بخار اور جوڑوں کا دردجوکہ دو سے بارہ دن کے بعد ظاہر ہوتا ہے۔وائرس لوگوں کے درمیان دو قسم کے مچھروں (Aedes Albopictus and Aedes Aogypti) کے کاٹنے کی وجہ سے ہوتا ہے جبکہ ڈینگی اور زیکا بخارمیں کافی حد تک مماثلت ہوتی ہے۔
اس سے محفوظ رہنے کے لیے مچھروں پر قابو پانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ڈاکٹر ثمر نے خطاب کرتے ہوئے ڈینگی وائرس کے اسباب اور اس سے محفوظ رہنے کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔کیمپ میں 900 سے زائد شوگر اور اوسٹیوپروسس ٹیسٹ کیے گئے جبکہ سینئر افسران اور کمانڈوز کی بڑی تعداد نے سیمینار میں حصہ لیا۔ڈاکٹرعیسیٰ لیبارٹری اور ڈائیگنوسٹک سینٹر کی جانب سے تسلیم مختار، شاہد خان، عارف صدیقی، فرحان بخاری، آمنہ انصاری، محسن احمد، فلک ناز اور شرجیل حسین نے سیمینار اور کیمپ کے انعقاد میں بھرپور حصہ لیا۔آخر میں کمانڈنٹ ایس ایس یو مقصود احمد نے شرکائ میں شیلڈ تقسیم کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.