نیشنل ہائی وے سسی ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین الٹنے سے7 افراد جاں بحق‘ 20 افراد زخمی ہوگئے
میاں محمد ندیم منگل 14 فروری 2017 11:21
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14 فروری۔2017ء) نیشنل ہائی وے سسی ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین الٹنے سے 7 افراد جاں بحق جب کہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔کراچی میں نیشنل ہائی وے پرسسی ٹول پلازہ کے قریب مسافروین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
حادثے میں زخمی مسافروں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
ایس او لنک روڈ محمد ذوالفقار کا کہنا ہے کہ مسافر بس کراچی سے ٹھٹھہ جارہی تھی، جاں بحق افراد میں وین کا ڈرائیور اور ایک خاتون بھی شامل ہے، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں تاہم ابتدائی شواہد کی روشنی میں ایسا لگتا ہے کہ واقعہ گاڑی کا بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.