پانی کی بندش کیخلاف احتجاج کیس میں میئر کراچی وسیم اختر اور خواجہ اظہار الحسن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
بدھ 15 فروری 2017 16:21
(جاری ہے)
عدالت میں محفوط یار خان اور ساتھی اسحاق پیش ہوئے ۔جبکہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار اور مئیر کراچی وسیم اختر کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی گئی۔ عدالت نے دونوں ملزمان کی استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ جب بھی عدالت ملزمان کو بلائے تو ملزمان کی جانب سے حاضری کو یقینی بنایا جائے۔
دوسری انب کیس کی تفتیشی افسر کی عدم حاضری پر عدالت نے کورٹ محرر کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ۔ عدالت نے اس کیس میں مفرور ملزمان فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی سمیت 15 سے زائد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 6 مارچ تک ملتوی کردی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.