پبی پولیس نے دو رکنی موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرلیا
بدھ 15 فروری 2017 22:58
(جاری ہے)
چنانچہ یس ایچ او تھانہ پبی شاد علی خان پولیس نفری کے ہمراہ پناہ کوٹ ڈاگ اسماعیل خیل ک قریب ناکہ بندی پر موجود تھے کہ ڈاگ اسماعیل خیل کی جانب سے دو مشکوک نوجوان موٹر سائیکل پر آتے ہوئے دکھا ئی دیئے جن کو روکا گیا۔
تو انھوں نے شک پڑنے پر روکا گیا ابتدائی تفتیش پر اپنے نام عزیراسلام ولد فضل رب خان سکنہ ڈاگ اسماعیل خیل اورزاہد ولدزبیرخان سکنہ ارمڑپایاں بتائے جبکہ موٹر سائیکل کے بارے میں وہ خاطر خوا ہ جواب نہ دے سکے چنانچہ مزید تفتیش کرنے پر ملزمان نے سارا راز اگل دیا اورکہا کہ یہ موٹر سائیکل انہوں نے چوری کی ہے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتا رکرکے موٹر سائیکل قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی جبکہ دوسری کاروائی میں پبی پولیس کو اطلاع ملی کہ پبی کے علاقہ خان شیر گڑھی میں بڑے پیمانے پر قمار بازی کی محفل جاری ہے جس پر پبی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے پبی کے علاقہ شینکے میں نعیم ولدعادل کے قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ لگاکر جہانگیر ولد حاجی گل نور،شہاب ولد امجد،آفتاب ولد شکرم ،فدامحمد ولد نیاز احمد،شربت علی ولد یار محمدکورنگے ہاتھوں گرفتار کرکے دائو پر لگی ہزاروں کی رقم ،آلات قمار بازی قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.