دفاعی تعاون اتنا ،جتنی ادائیگیاں ہوں گی، نیٹو ممالک کو امریکی دھمکی
امریکا بھی اپنی ذمہ داریاں کم کرکے باقی رکن ممالک کے برابر لائے گا،وزیردفاع جیمز میٹس
جمعرات 16 فروری 2017 11:47
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے اس اتحاد میں واشنگٹن کے پارٹنر ملکوں کو واضح طور پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے نیٹو کے دائرہ کار کے اندر اپنے دفاعی بجٹوں میں اضافہ نہ کیا، تو امریکا بھی اس حوالے سے اپنی مالیاتی ذمے داریوں کو، جو اب تک کسی بھی دوسرے رکن ملک سے زیادہ ہی رہی ہیں، کم کر کے ’اعتدال‘ پر لے آئے گا۔
میٹس نے کہاکہ نیٹو کا کام مغربی اقدار کا تحفظ ہے اور اس عمل میں امریکی ٹیکس دہندگان اس مشترکہ دفاع کے لیے اپنا غیر متناسب حصہ مزید ادا نہیں کر سکتے۔امریکی وزیر دفاع نے نیٹو پارٹنر ریاستوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ اگر آپ کی قومیں یہ نہیں چاہتیں کہ امریکا اس دفاعی اتحاد میں اپنے کردار اور مالی ذمے داریوں میں کمی کرے، تو آپ کے ملکوں کے دارالحکومتوں کو بھی اس مشترکہ دفاع کے لیے کافی حمایت کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.