زکام اور فلو سے بچنے کے لیے وٹامن ڈی استعمال کریں،سائنس دان
جمعرات 16 فروری 2017 13:03
(جاری ہے)
کوین میرن یونیورسٹی آف لنڈن کی ٹیم نے نظامِ تنفس کے انفیکشنز پر تحقیق کی، جن میں معمولی زکام سے لے کر نمونیا جیسے انفیکشن شامل ہیں۔
معلوم ہوا کہ مجموعی طور پر وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ استعمال کرنے والے ہر 33 شخص میں سے ایک کو انفیکشن سے نجات مل سکتی ہے۔یہ نتائج فلو کی ویکسین سے بہتر ہیں، جو ہر 40 مریضوں میں سے ایک پر کارگر ہوتی ہے۔اس کے علاوہ روزانہ یا ہفتہ وارانہ وٹامن ڈی استعمال کرنے کے اضافی فوائد بھی ہیں۔تحقیق کار پروفیسر ایڈرین مارٹینو نے کہا ہے کہ برطانیہ کی آبادی ساڑھے چھ کروڑ ہے، جن میں سے 70 فیصد کو ہر سال نظامِ تنفس کا کم از کم ایک انفیکشن لاحق ہوتا ہے۔ روزانہ وٹامن ڈی کی خوراک کا مطلب ہے کہ ساڑھے 32 لاکھ لوگ سالانہ کم از کم ایک انفیکشن سے بچے رہیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.