وفاقیوزیرِ داخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات،پاک برطانیہ تعلقات ، سیکیورٹی سمیت مختلف امور میں جاری تعاون کا جائزہ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعرات 16 فروری 2017 17:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا ناسور کسی ایک ملک کے لئے نہیں بلکہ علاقائی اور عالمی امن کے لئے سنگین خطر ہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ طویل ضرور ہے مگر پاکستان اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پر عزم ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ضروری ہے کہ اس جنگ میں عالمی قوتیں اور دیگر ممالک اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں۔برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ حکومت برطانیہ اور برطانوی عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اس سلسلے میں ہر ممکنہ تعاون جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.