کابل میں 38دہشت گرد تنظیمیں اکٹھی ہو رہی ہیں ،اس سے صورتحال خوفناک ہو رہی ہے ، دہشت گردی کے خلاف تمام قوم کو اکٹھا ہونا چاہیے
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 16 فروری 2017 23:23
(جاری ہے)
و ہ جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ 40دہشت گرد تنظیموں نے ایک ہونے کا اعلان کیا ہے ،38دہشت گرد تنظیمیں اکٹھی ہو رہی ہیں جس سے صورتحال خوفناک ہو رہی ہے ،دہشت گردی کے خلاف تمام قوم کو اکٹھا ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ 2017میں اب تک دہشتگردی کی 37 وارداتیں ہو چکی ہیں ، نیشنل ایکشن پلان کے جن نکات پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ان پر عمل درآمد کیا جائے ۔(ار)مزید قومی خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.