جھنگ میں سیفیہ کالج کے زیر تعلیم طلبا میں اوزار اور اسناد تقسیم کرنے کی تقریب
جمعرات 16 فروری 2017 22:51
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق جھنگ گوجرہ روڈ پر واقع سیفیہ کالج میں تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں زیر تعلیم طلبا میں اوزار اور اسناد تقسیم کی گئیں،سال بھر میں اچھی کاکردگی کامظاہرہ کرنے والے طلبا میں ثقلین ا نور سپرا نے اسناد تقسیم کیں۔
ثقلین انور سپرا کا کہنا تھاکہ تعلیم معاشرے کے ہر فرد کے لیے اہم ہے تعلیم حاصل کرکے ہی قوم کو اندھیروں سے نکالا جاسکتا ہے جس طرح یہ ادارہ طلبا کو تعلیم و تربیت دے رہا ہے بلاشبہ ایک اچھا اقدام ہے اور انہیں امید ہے کہ اس ادارہ سے علم حاصل کرنے والے طالب علم ملک و قوم کی خدمت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.