یورپی یونین کا امریکا کی جانبدارانہ تجارتی پالیسیوں پر تشویش کا اظہار
جمعہ 17 فروری 2017 11:08
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کے مالی امور کے سربراہ پیر موسکویسی نے اپنے ایک بیان میںخبر دار کیا ہے کہ گذشتہ نصف صدی کے ثمرات کو اتنا خطرہ کبھی لاحق نہیں ہوا کہ جتنا امریکا میں نئی حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد لاحق ہوا ہے۔
انھوں نے کہا کہ امریکی صدر اپنے ملک کو سب سے اوپر اور پہلے مقام پر لے جانا چاہتے ہیں مگر ان کی پالیسیوں نے یورپی یونین کی سہولیات بلکہ یورپ کے امن و سلامتی کو ہی خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ وہ ٹرمپ کی پالیسیوں کی تفصیلات سے تو واقف نہیں ہیں مگر اتنا جانتے ہیں کہ امریکا کی موجودہ حکومت کے رجحانات ماضی کی حکومتوں سے کہیں زیادہ قوم پرستانہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.