تخت بھائی فلائی اوور پر کام تیزی سے جاری ہے، اپریل کے آخر تک مکمل ہو جائے گا،وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا سینیٹ میں جواب
جمعہ 17 فروری 2017 13:21
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شبلی فراز کے توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تخت بھائی فلائی اوور کا کام فروری 2013ء میں شروع ہوا تھا اور ابتدائی تخمینہ 58 کروڑ روپے سے زائد تھا لیکن اس کی چوڑائی اب بڑھائی جا رہی ہے جس کی وجہ سے تخمینہ بھی 85 کروڑ روپے سے بڑھ گیا ہے۔ منصوبہ پر کام تیزی سے جاری ہے اور اپریل کے آخر تک اسے مکمل کر کے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.