فیس بک پر ایلگورتھمز سافٹ ویئر کے ذزریعے سے دہشت گردوں کی شناخت کی جا سکے گی ، مارک زکر برگ
جمعہ 17 فروری 2017 13:23
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ایک خط میں اس منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت والے سافٹ ویئر "ایلگورتھمز " کے ذریعے سے دہشت گردی، تشدد، غنڈہ گردی جیسے امور سے متعلقہ مواد کی نشاندہی کی جاسکے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس قسم کے سافٹ ویئر کو مکمل طور پر تیار کرنے میں برسوں لگ سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت میں یہ خوبیاں ہیں کہ وہ مضر قسم کے مواد کی شناخت انسانی ذہن سے کہیں تیزی سے کر سکتا ہے اور دہشت گردوں کے حملوں کے منصوبوں سمیت ایسے خطرات کی شناخت کر سکتا ہے جس کے بارے میں کسی کو پہلے کچھ بھی معلوم نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.