کچن گارڈننگ کے فروغ سے تازہ اور زہروں سے پاک آرگینک سبزیوں کاحصول یقینی بنایاجاسکتاہے، ماہرین زراعت
جمعہ 17 فروری 2017 14:13
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ گھر میں سبزیاں اگانے کیلئے کسی، کھرپا، کھرپی، درانتی، قینچی، ڈوری، کلیاں (لکڑی یا لوہے کی) پیمائش کیلئے فیتہ، جندرہ، فوارہ ہاتھ والا یا پریشر سے چلنے والا، ہاتھ والی اسپرے مشین، بوائی والی ڈرل، ٹوکری، پانی ناپنے والا سلنڈر، سیبا و نیٹ، بانس یا پائپ، لوہے کی تار وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے۔
انہوںنے بتایاکہ گھریلو سطح پر سبزی کاشت کرنے کیلئے عموماً ایک سے پانچ مرلہ جگہ درکار ہوتی ہے۔انہوںنے کہاکہ بینگن، ٹماٹر، پیاز، بند گوبھی، پھول گوبھی، بروکلی، گلی سڑی کھاد، کمپوسٹ، پریس مڈ، بھل کا حصول بھی ایک ماہ پہلے کر لینا چاہئے۔ انہوںنے کہاکہ موسم گرما کی بیلوں والی سبزیات کو بانسوں اور سیبوں/نیٹ کی مدد سے اُوپر چڑھایا جائے یا بانسوں کی مدد سے چڑھایا جائے تا کہ ہوا کا گزر ہو تاہم اسے بالکل دیوار کے ساتھ نہ چڑھایاجائے ۔انہوںنے کہاکہ جب سبزیاں اُگ آئیں تو اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ ان میں نمی سوکھنے نہ پائے اور نہ ہی بہت زیادہ پانی دیا جائے کیونکہ اس سے مختلف قسم کی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں۔انہوںنے کہاکہ شہری کنٹینرزمیں اُگائی گئی سبزیوں کو ایسی جگہ رکھیں جہاں کم از کم 6 سی8گھنٹے دھوپ لگے اور یہ دیوار سے کم ازکم ایک فٹ ہٹ کر ہو ۔مزید تجارتی خبریں
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.