مزارات ، امام بارگاہوں ، مساجد اور دیگر مقامات کو نشانہ بنانے والے پاکستان کے دُشمن ہیں،خواتین اراکین قومی و صوبائی اسمبلی
جمعہ 17 فروری 2017 18:28
(جاری ہے)
اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کے دوران کیا۔
اُنہوں نے کہا کہ دہشت گرد قوم کے حوصلے پست کرنا چاہتے ہیں مگر ہم حوصلہ نہیں ہاریں گے ۔ ایم پی اے سُلطانہ شاہین نے کہا کہ یہ بُہت بڑا سانحہ ہے ۔دہشت گردوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ۔ مُلک دُشمن قوتیں پاکستان میں بد امنی پھیلاکر ہمیں معاشی طور پر کمزور کرنا چاہتی ہیں ان کا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو گا ۔ ہم مسلمان قوم اپنے ایمان میں مضبوط ہیں پریشانی کا مقابلہ ڈٹ کر کریں گے ۔ سماجی رہنما زہرہ سجادزیدی نے کہا ہے کہ اس سانحہ کی پُر زور مذمت کرتے ہیں ۔ دہشت گرد ہمیں ذہنی طور پر مفلوج کرنا چاہتے ہیں مگر ہم سب کو مُتحد رہنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.