سپیکر پنجاب اسمبلی نے تحریک انصاف کے آئینی ریفرنس پر فیصلہ سنا دیا
جمعہ 17 فروری 2017 18:32
(جاری ہے)
فیصلے کے مطابق چونکہ یہ ریفرنس معزز ہائی کورٹ لاہور کے جس فیصلے کی بنیاد پر دائر کیا گیا تھا وہ اسی عدالت عالیہ میں انٹر ا کورٹ اپیل نمبر 1455and1456/2016کے ذریعے چیلنج ہو چکا ہے اور ابھی زیر سماعت ہے۔
جس کی وجہ سے آئین کے آرٹیکل 63کی ضمنی شق (2) کے تحت نا اہلی کا سوال پیدا ہونا قبل از وقت ہے۔ لہذا اس ریفرنس کو الیکشن کمیشن کو نہیں بھجوایا جا سکتا۔ چونکہ آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت سپیکر کو اپنا فیصلہ30 دن کی مدت کے اندر سنانا ضروری تھا جو 18فروری2017کو پوری ہو رہی ہے لہذا، سپیکر نے ریفرنس پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، تمام فریقین کو فیصلے کی نقل بھجوادی گئی ہے جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی اطلاع کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.