درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر ؒ پر بم دھماکہ میں شہید ہو نے والوں کی تعداد بڑھ کر88 ہو گئی، 41 زخمیوں کی حالت نازک ہے، 59 لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں، 15لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ
جمعہ 17 فروری 2017 19:09
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ کے مطابق سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کی درگاہ میں ہونے والے بم دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 88تک پہنچ گئی ہے جبکہ کل 343افراد زخمی ہو ئے ہیں ان میں 41کی حالت نازک ہے جنہیں کراچی، نوابشاہ، چانڈیکا میڈیکل کالج لاڑکانہ اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال جام شورو اور حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 59 لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں جبکہ 15لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی، یہ لاشیں سیہون تعلقہ ہسپتال میں رکھی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی ، حیدرآباد ، جام شورو ، نوابشاہ ، سیہون اور لاڑکانہ میں 276 افراد زیر علاج ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.