خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف پوسٹوں کیلئے سکریننگ ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
جمعہ 17 فروری 2017 20:16
(جاری ہے)
17) کیلئے 27فروری2017کو بالترتیب صبح اور شام کی نشستوں میں ، محکمہ صحت میں فارماسسٹس بی ایس۔17 کی پوسٹوں کیلئے 28فروری 2017کو صبح دس بجے سے ساڑھے گیارہ بجے اور محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں خاتون سبجیکٹ سپیشلسٹ (شماریات بی ایس۔
17)کیلئے 28فروری 2017کو شام کی نشست میں ، محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتون لیکچرر ریاضی بی ایس۔17 و مرد لیکچرر یاضی بی ایس۔17کیلئے یکم مارچ 2017کو صبح کی نشست اور محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتون لیکچرر نفسیات بی ایس۔17کیلئے یکم مارچ 2017کو شام کی نشست میں ، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں خاتون سبجیکٹ سپیشلسٹ ریاضی بی ایس۔17 اور پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں شماریات بیورو خیبر پختونخوا میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی ایس۔17 کیلئے دو مارچ 2017 کو بالترتیب صبح اور شام کی نشستوں میں ، محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد لیکچرر الیکٹرانکس بی ایس۔17کیلئے 3مارچ 2017 کو صبح کی نشست میں ، محکمہ ماحولیات ، (جنگلات ) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی ایس۔17دونوں اصناف اور محکمہ محنت میں مرد انسپکٹر بی ایس۔17کیلئے 4مارچ 2017 صبح کی نشست میں اور محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد لیکچرر کیمسٹری بی ایس۔17 اور محکمہ اطلاعات میں آفس اسسٹنٹ بی ایس16کیلئے 6مارچ2017 کو بالترتیب صبح اور شام کی نشستوں میں ، محکمہ ماحولیات ، ادارہ برائے تحفظ ماحولیات میں مانیٹرنگ انسپکٹر بی ایس۔14 اور چیف کنزرویٹر آف فارسٹ کے دفتر میں سب ڈویژنل آفیسر بی ایس۔17کیلئے 7مارچ2017کو صبح اور شام کی نشستوں میں ، ایڈوکیٹ جنرل کے دفتر میں آفس اسسٹنٹ بی ایس۔16دونوں اصناف کیلئے 8مارچ2017کو بالترتیب صبح اور شام کی نشستوں میں ، اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں آفس اسسٹنٹ بی ایس۔16خواتین کوٹہ اور زکوٰة و عشر ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ بی ایس۔16کیلئے 9مارچ2017کو بالترتیب صبح اور شام کی نشست میں ، محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد لیکچرر اردو اور خاتون لیکچرر اردو بی ایس۔17کیلئے 10مارچ 2017کو صبح کی نشست میں ، خاتون اور مرد لیکچرر انگلش صبح کی نشست میں ، 11مارچ2017کو جبکہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں پلاننگ آفیسر بی ایس۔17دونوں اصناف کیلئے 11مارچ2017کو شام کی نشست میں ، محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتون لیکچرر اسلامیات بی ایس۔17 اور پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ سوشل آرگنائزر بی ایس۔16دونوں اصناف کیلئی13مارچ2017 کو بالترتیب صبح اور شام کی نشستوں میں اور محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد لیکچرر فزکس کیلئے 14مارچ2017کو صبح کی نشست میں مذکورہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.