ملی یکجہتی کونسل کی طرف سے حالیہ دہشت گرد ی کے خلاف صوبہ بھر میں یوم سیاہ منایا گیا
دہشت گرد حملوں کی مذمت ، دھماکوں کے شہداء کی مغفرت، زخمیوں کی جلدصحتیابی اور وطن عزیز کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں
جمعہ 17 فروری 2017 20:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مغربی طاقتیں اور خصوصاً ہندوستا ن اور اسرائیل پاکستان کو ہر لحاظ سے غیر مستحکم کرنے کے درپے ہیں ۔
حالیہ دہشت گردی کی لہر میں بھی بھارتی لابی کا ہاتھ خارج از امکان نہیں۔ پیشگی اطلاع کے باجود اس طرح کے واقعات وفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ وفاقی حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ حکومتی کارکردگی سے عوام کے اند رمایوسی اور عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرائے، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہوتا تو اس قسم کے سانحات نہ ہوتے۔سیکورٹی اداروں کی تاریخی کامیابیاں وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔وفاقی حکومت چاروں صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لے اور ان کو ساتھ لے کر دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کو تحفظ دینے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی و عسکری قیادت دہشت گردی کے سد باب کے لئے مل کر کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.