اوگرا کی صنعت کش پالیسیوں کی بدولت ایل پی جی کی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ،اوگرا 900 روپے فی سلنڈر قیمت پر نظر ثانی کرے،اس کی قیمت 1100 روپے مقرر کی جائے ،مطلوبہ گیس درآمد نہ کی گئی ملک توانائی کے بحران کی لپیٹ میں آ جائیگا
چیئرمین ایل پی جی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کی پریس کا نفرنس
جمعہ 17 فروری 2017 22:32
(جاری ہے)
وزارت پیٹرولیم اپنے ہی احکامات پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ہو گئی ہے ۔آئندہ ماہ سے ایل پی جی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں گی ،اوگرا عوام کے مفادات کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوگیا ہے ۔
اوگرا نے 9سو روپے فی سلنڈر قیمت پر نظر ثانی کرے اور 11سو روپے سلنڈر کی قیمت مقرر کی جائے ۔ عوام کا تحفظ کرنے والا ادارہ اوگرا ناکام ہو گیا ہے۔ اوگرا اب ایک مافیا کا حصہ بن گیا ہے۔ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کو اوگرا نے ایک خط کے زریعے ختم کروا دیا ہے۔اوگرا جیسے اداروں کو ختم کر دینا چاہئے ۔وزارت پٹرولیم نے اوگرا کو ہدایت کی ہے کہ مناسب قیمت جاری کرے ۔وزارت نے اوگرا کو گیارہ سو روپے قیمت جاری کرنے کا کہا تھا ۔اوگرا نے قیمت نو سو روپے مقرر کی ہے ۔اوگرا نے مافیا کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے اور انکا تحفظ کر رہا ہے ۔حکومت کی تین سالہ محنت کو اوگرا کے ایک خط نے ضائع کر دی ۔پاکستان میں پینتالیس فیصد گیس درآمد کی جاتی ہے ۔ابھی تک کسی درآمد کنندگان نے ایل سی نہیں کھولی۔سترہ دنوں میں ایک بھی ایل سی نہیں کھولی گئی ۔اس صورتحال کی وجہ سے آئندہ مہینوں میں ایل پی جی کی شدید خطرہ ہے۔اوگرا نے نو سو روپے فی سلنڈر والی پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو سلنڈر دو ہزارروپے سے تجاوز کر جائے گا ۔صورتحال کی تمام زمہ داری اوگرا پر عائد ہو گی ۔اگرمطلوبہ گیس درآمد نہ کی گئی ملک توانائی کے بحران کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔ہم کسی مافیا کے ساتھ نہیں ہیں ۔اوگرا صورتحال کا خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ۔گیارہ دن گزر چکے اوگرا کے لیٹر پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ وزیر اعظم سفید ہاتھی جیسے اداروں کو ختم کریں۔(و خ )متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.