نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد کے حوالے سے صرف میں نہیں پوری قوم پوچھ رہی ہے،قمرزمان کائرہ
جمعہ 17 فروری 2017 22:53
(جاری ہے)
گزشتہ روز شادمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ باتیں صرف میں نہیں کہہ رہا بلکہ عدلیہ اورمیڈیا بھی کہہ رہے ہیں۔قمرالزمان کائرہ نے کہا کہ ملک میں بعض کالعدم تنظیموں پر پابندی عائد کرنے سے کام نہیں چلتا ہے پابندی کاغذی اور فرضی پابندیاں ہے یہ تنظیمں کسی اور نام سے اپنا کام کرنے میں مصروف ہیں۔
انہو ںنے کہا کہ حکومت کے ارادے اور صفیں درست نہیں۔ حکومت کے مقابلے میں فوج، رینجر اور پولیس نے بے پناہ قربانیاں دیں یہی باتیں حکومتی وزراء اور ایم این اے ایک دوسرے سے کہہ رہے ہیں انہوںنے مطالبہ کیا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طور پر عملدرآمد کیا جائے۔(اے ملک)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.