نٹرن شپ پروگرام سے نوجوان نسل کے خیالات اور تصورات سے استفادہ کا موقع ملا، چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کا سرٹیفیکٹس دینے کی تقریب سے خطاب
جمعہ 17 فروری 2017 23:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ ایک تاریخی لمحہ ہے کہ سینیٹ نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے درمیان توازن لانے کے لیے قرارداد پاس کی ہے تاکہ صوبائی اکائیوں کی صحیح معنوں میں نمائندگی اور وفاقیت کے نظام کی حقیقی ترجمانی ہوسکے۔
انہوں نے کہا کہ ا س قرارداد کے ذریعے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی کی عددی اکثریت اور ایوان بالاء کے ووٹوں میں توازن لانے پر زور دیا گیاہے۔ انہوں نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبا ت کے لیے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ سینٹ ، جمہوریت او ر آئین پاکستان کے سفیر کے طورپر کام کریں گے۔قبل ازیں سیکرٹری سینٹ امجد پرویز ملک نے کہا کہ نوجوان نسل کے تازہ افکار سے سینٹ کے امور کو مزید زیادہ موثراور بہتر انداز میں انجام دینے میں معاونت ملی ہے اور یہ پروگرام مستقل طور پر پارلیمانی امور کی بہتری میں کردار ادا کرتارہے گا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبات نے کہا کہ ان کی عملی زندگی میں سینٹ کے زیر اہتمام یہ ٹریننگ انتہائی کار آمد ثابت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.