این ایچ اے نے تین سال میں موٹرویز اور ہائی ویز کے 15 منصوبے مکمل کیے،رپورٹ
جمعہ 17 فروری 2017 22:50
(جاری ہے)
ایک اور اہم منصوبے شاہراہ قراقرم کا 144 کلومیٹر طویل رائے کوٹ تھاکوٹ سیکشن ہے جو گزشتہ سال 06 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے مکمل کیا گیا۔
اس سے پہلے شاہراہ قراقرم کا خنجراب رائے کوٹ سیکشن بھی 05 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے بہتر بنایا گیا۔ 14 ارب روپے سے زائد لاگت سے انڈس ہائی وے کا تقریباً 197 کلومیٹر سیہون رتو ڈیرو حصہ بھی اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ اس طرح شاہراہوں کے قومی ادارے این ایچ اے نے گزشتہ تین سال میں موٹرویز اور ہائی ویز کے 15 منصوبے مکمل کیے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.