امریکا شامی بحران کے سیاسی حل پر رضا مند ہے ،ْ اتحادی ممالک کا دعویٰ
تمام ممالک شام کا سیاسی حل چاہتے ہیں ،صرف عسکری آپریشن اس تناظر میں مددگار ثابت نہیں ہو سکتا ہے،جرمنی
ہفتہ 18 فروری 2017 12:53
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق بون میں جاری جی ٹوئنٹی کے وزرائے خارجہ کی دو روزہ کانفرسن کے موقع پر ٹِلرسن نے ایسے ممالک کے گروپ سے ملاقات کی، جو شام میں اعتدال پسند باغیوں کے حامی ہیں۔
جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابرئیل نے کہا کہ تمام ممالک شام کا سیاسی حل چاہتے ہیں کیونکہ صرف عسکری آپریشن اس تناظر میں مددگار ثابت نہیں ہو سکتا ہے۔ شام میں قیام امن کی کوششوں کے لیے آئندہ ماہ جنیوا میں مذاکرات کے نئے سلسلے کا آغاز ہو رہا ہے۔ بون منعقدہ اس کانفرنس میں جی ٹوئنٹی وزرائے خارجہ نے کئی دیگر علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.