ایل پی جی کی قیمت 2 ہزار روپے فی سلنڈر تک پہنچنے کا خدشہ
اوگرا کی جانب سے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 900 روپے طے کیے جانے باعث امپورٹرز نے اس کی درآمدات روک دی
ہفتہ 18 فروری 2017 16:42
(جاری ہے)
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ اگر اوگرا نے 900 روپے فی سلنڈر والے فیصلے پر نظرثانی نہیں کی تو یہ سلنڈر 2000 روپے سے بھی تجاوز کر سکتا ہے جس کا واحد ذمہ دار اوگرا ہو گا۔
عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ اوگرا عالمی منڈی کو یکسر نظرانداز کر کے صنعت کش فیصلہ نہیں کر سکتا۔ ایل پی جی کی صنعت ہو گی تو مارکیٹ میں ایل پی جی دستیاب ہو گی، اوگرا کے اس فیصلے کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑے گا۔پاکستان اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے ہر ماہ تقریبا 50 ہزار ٹن ایل پی جی درآمد کرتا ہے۔ اگر مطلوبہ گیس درآمد نہ کی گئی تو ملک میں توانائی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.