کامونکے،بھتیجے کی رسم حنا کی تقریب میں میں ہوائی فائرنگ سے پھوپھی جاں بحق، دو کزنیں شدید زخمی ہوگئیں
ہفتہ 18 فروری 2017 21:01
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ گذشتہ رات نواحی گائوں کوٹ کھیون مل کے شیر باز کے بیٹے علی رضا کی رسم حنا کی تقریب گلی میں جاری تھی کہ شادی والے گھر مہمان آئیں خواتین چھت پر کھڑی ہوکر گلی میں ہونے والی تقریب دیکھ رہی تھیں کہ دُلہا علی رضا کے کزن محمد وقار نے اچانک ہوائی فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجہ میں چھت کی منڈھیر پر کھڑی دُلہاعلی رضا کی 55سالہ پھوپھی نصرت بھی ہلاک ہوگئی جبکہ اُسکی دو کزنیں 24سالہ رافعہ بی بی اور 35سالہ فرح بی بی شدید زخمی ہوگئیں۔
واہنڈو پولیس نے مقتولہ نصرت بی بی کے خاوند محمد صغیر کی درخواست پر ملزم محمد وقار کیخلاف مقدمہ نمبر48/2017بجرم 302/324ت پ درج کرکے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.