دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی بہتر انتہائی ضروری ہے،ایاز وزیر
منگل 21 فروری 2017 10:31
(جاری ہے)
پاکستان میں دہشتگرد حملوں پر عالمی برادری کی خاموشی پر کئے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عالمی میڈیا نے مذکورہ حملوں پر اپنے اپنے انداز سے اظہار خیال کیا ہے تاہم عالمی حکومتوں کی خاموشی درست عمل نہیں۔
انھوں نے کہا کہ نائن الیون کے بعد امریکا نے پاکستان سے ’’ ڈو مور ‘‘کامطالبہ کیا جس پر ہم نے شمالی وزیرستان میں بھر پور آپریشن کیا تاہم اب جب افغانستان کی سر زمین سے پاکستان میں شدت پسندی ہوتی ہے تو وہ افغانستان میں ڈرون حملے کیوں نہیں کرتا ۔ ایاز وزیر نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے افغانستان میں قیام امن اور افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات انتہائی ضروری ہیں اور اس کے لئے دونوں ممالک میں بات چیت ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس عمل کے لئے روس،چین،پاکستان اور افغانستان باہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.