اے بی ڈی ولیئرز ون ڈے میں 9 ہزار رنز کے قریب
منگل 21 فروری 2017 11:50
(جاری ہے)
توقع ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں یہ سنگ میل عبور کر نے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
33 سالہ ڈی ولیئرز نے 2005ء میں ایک روزہ کیریئر کا آغاز کیا، اپنے منفرد بیٹنگ سٹائل کی وجہ سے وہ 360 کے نام سے مشہور ہیں، انہیں ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری اور سنچری بنانے کا اعزاز حاصل ہے، وہ اب تک 212 میچز میں 53.91 کی اوسط سے 8950 رنز سکور کر چکے ہیں جس میں 24 سنچریاں اور 50 نصف سنچریاں شامل ہیں، ان کا بہترین سکور 162 ناٹ آئوٹ ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.