کراچی ،گورنر اسٹیٹ بینک کے نام سے جعلی ای میل گردش کر رہی ہے،عوام گمراہ نہ ہوں ،بینک دولت پاکستان نے عوام الناس کو مطلع کر دیا
منگل 21 فروری 2017 21:15
(جاری ہے)
جن لوگوں کو یہ ای میل ملی ان میں سے بعض یہ معاملہ اسٹیٹ بینک کے علم میں لائے ہیں، جعلی ای میل کی تفصیلات ذیل کی تصویر میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے عوام کے مفاد میں وضاحت کی ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک ان کے دفتر یا اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایسی کوئی ای میل جاری نہیں کی ہے، اور یہ عوام کو دھوکہ دینے اور ادارے کو بدنام کرنے کی ایک کوشش ہے۔ اسٹیٹ بینک نے ان کوششوں کے پسِ پردہ شرپسند عناصر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے ایک درخواست کراچی میں ایف آئی اے حکام کو دے دی ہے۔#مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.