چکلالہ کینٹ ، سڑکوں کے پیچ ورک کا کام مکمل نہ ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا
سڑکوں کی مرمت کا کام تیزی سے مکمل کیا جارہاہے، ملبہ اٹھانے اور پیچ ورک کے کام کو جلد مکمل کر لیاجائے گا،ولائت خان
بدھ 22 فروری 2017 15:35
(جاری ہے)
شہریوں نے اے پی پی کو بتایاکہ چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈنے اپنے زیر انتظام مختلف علاقوں ہارلے سٹریٹ ،الف شاہ قبرستان سمیت دیگر علاقوں میں ٹوٹ پھوٹ کی شکار سڑکوں کی مرمت کے لیے ان کے متاثرہ حصوں کو مکمل اکھاڑ دیا تھا تاھم دو ہفتے گذرنے کے باوجود اکھاڑی گئی سڑکوں کا نہ تو ملبہ ہٹایا جا سکا اور نہ ہی ان کی مرمت کاکام شروع کیا گیا ہے ۔
شہریوں نے کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر چکلالہ سے اپیل کی ہے کہ سڑکوں کی مرمت کے کام کو جلد پایہء تکمیل تک پہنچایا جائے ۔اس حوالے سے چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انجینئر ولائت خان نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ سڑکوں کی مرمت کے کام کو تیزی سے مکمل کیا جارہاہے تاھم بارش کی وجہ سے کام روک دیا گیا تھا ۔انہوں نے بتایاکہ اڈیالہ کے علاقے میں پیچ ورک مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ ہارلے سٹریٹ سے ملبہ اٹھانے اور پیچ ورک کے کام کو بہت جلد مکمل کر لیاجائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.