نواز شریف نے ہمیشہ اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کیا اب عمران خان کو بھی خود کو احتساب کیلئے پیش کرنا ہوگا ،ْسعد رفیق
مشرف کے بعد عمران خان سازش کررہے ہیں ،ْ مسلم لیگ (ن) کو بدنام کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،ْ میڈیا سے گفتگو
بدھ 22 فروری 2017 17:22
(جاری ہے)
بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ (ن) لیگ کو ہمیشہ نہ صرف پاکستان کو مضبوط کرنے کی سزا دی گئی بلکہ مختلف ادوار میں کمزور کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے، آج سے پہلے یہ سازش جنرل پرویزمشرف نے کی اور اب عمران خان کی شکل میں کی جارہی ہے تاہم مسلم لیگ (ن) کو بدنام کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا ٹرائل عمران خان کرتا ہے، میڈیا کرتا ہے لیکن ہم پاکستان کی ترقی کیلئے کام کرتے رہیں گے، کوئی بھی ہمارا مینڈخواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاناما کا مقدمہ ایک سیاسی مقدمہ ہے جب کہ عدالت میں لایا جانے والا کیس عدالت کے بجائے سڑکوں پر لایا گیا لہذا عوام کی عدالت میں پاناما کا مقدمہ لڑیں گے، نواز شریف نے ہمیشہ اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کیا اب عمران خان کو بھی خود کو احتساب کیلئے پیش کرنا ہوگا۔یٹ چھین نہیں سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.