کچہری حملے پر مایوس نہیں، اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے 3خودکش حملہ آوروں کو روکا،ناصرخان درانی
سی پیک مخالف قوتیں دہشت گردی کی کارروائیاں کرکے منصوبے کو ناکام بنا کر التوا کا شکار کرنا چاہتے ہیں،آئی جی کے پی کے
بدھ 22 فروری 2017 17:22
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ سی پیک مخالف قوتیں دہشت گردی کی کارروائیاں کرکے منصوبے کو ناکام بنا کر التوا کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔ انکاکہنا تھا کہ تنگی کچہری پر حملے میں کسی اہلکار نے اپنی جگہ نہیں چھوڑی ۔
انکاکہنا تھا تفتیش میں کافی حد تک ملوث لوگوں کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ناصر خان درانی نے کہا اگر بارہ سو دہشت گرد نہ مارے جاتے تو صورتحال اس سے مختلف ہوتی۔ انہوں نے عوام سے دہشت گردی کے خاتمے میں تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد ارد گرد ہی رہتے ہیںاس پرکڑی نظررکھیں۔ ناصرخان دران نے حملہ ناکام بنانے والوں کے لیے حکومت سے پیکج کے مطالبہ بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.