بھارت نے چین کے مولانا مسعود اظہر کے خلاف کاروائی کیلئے ناکافی ثبوت کے موقف کو مسترد کردیا
انسداد دہشتگردی کے حوالے سے اصولی موقف پر قائم رہنے کے باوجود اقوام متحدہ میں مسعود اظہر کے خلاف پابندیوں کے خلاف چین کا بلاک ایک سیاسی فیصلہ تھا، ثبوت کا بوجھ بھارت پر نہیں ہے ،بین الاقومی برادری مسعود اظہر کے خلاف کاروائی پر رضا مند ہے ،جیش محمد کے سربراہ کے خلاف پابندیوں بارے سلامتی کونسل میں حالیہ تازہ ترین تجویز امریکہ ،برطانیہ اور فرانس کی طرف سے آئی تھی،بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکرکی چینی حکام سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 22 فروری 2017 21:13
(جاری ہے)
اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق سیکرٹری خارجہ جے شنکر نے سینئر چینی حکام پر واضح کیا ہے کہ ثبوت کا بوجھ بھارت پر نہیں ہے ،بین الاقومی برادری مسعود اظہر کے خلاف کاروائی پر رضا مند ہے ،جیش محمد کے سربراہ کے خلاف پابندیوں بارے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں حالیہ تازہ ترین تجویز امریکہ ،برطانیہ اور فرانس کی طرف سے آئی تھی۔
اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے پہلے دور کیلئے چینی ہم منصبوں سے ملاقات کیلئے سیکرٹری خارجہ جے شنکر ایک سنیئر بھارتی وفد کی قیادت کررہے تھے۔واضح رہے کہ بھارتی وفد ایس جے شنکر کی سربراہی میں گزشتہ روز چین کے دورے پر بیجنگ پہنچا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.