امریکی انتظامیہ کا ایک کروڑ 10 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کا اعلان
نئی گائیڈ لائن کے تحت مرحلہ وار ایسے افراد کو بے دخل کیا جائے گا جوئی کئی سالوں سے قیام پذیر ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
بدھ 22 فروری 2017 21:39
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین اسپائسر نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کئے جانے کے حوالے سے ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری جان کیلے نے 2 میمو پر دستخط کردیئے ہیں جس کے مطابق غیرقانونی طور رہنے والوں کو باآسانی ملک سے نکالا جائے گا اور نئی گائیڈ لائن کے تحت مرحلہ وارایسے افراد کو بے دخل کیا جائے گا جوئی کئی سالوں سے قیام پذیر ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس اور ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نئے احکامات کا مقصد ایسے لوگوں کو پیغام دینا ہے جو ملکی سیکیورٹی کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں یا وہ جرائم میں ملوث ہیں کہ وہ کسی بھی قسم کی کارروائی سے قبل ملک چھوڑ کر چلے جائیں تاہم انہوں نے واضح کیا کہ نئی گائیڈ لائن کے تحت جرائم پیشہ افراد کو ملک سے جانے نہیں دیا جائے گا کیوں کہ انہیں پہلے عدالتی نظام سے گزر کر اپنی سزا مکمل کرنا ہوگی۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.