وزیر اعظم نواز شریف گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے پر عزم ہیں ،ْ چوہدری محمد برجیس طاہر
نلتر میں چار ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے 2ارب روپے کی منظوری وزیر اعظم کی ہدایت پر صوبے بھر میں تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ کی سروس بھی جلد فراہم کی جائے گی ،ْ وفاقی وزیر
جمعرات 23 فروری 2017 14:14
(جاری ہے)
گلگت بلتستان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و شمالی علاقاجات نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان ملک کے دوسرے علاقوں کی ترقی اور خوشحالی کی طرح گلگت بلتستان کو بھی ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لانے کے لئے پر عزم ہیں۔
انھوں نے کہا کہ حکومت نے نلتر کے علاقے میں توانائی کی قلت پر قابو پانے کے لئے چار ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کے لئے 2 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی ہے۔ برجیس طاہر نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر صوبے بھر میں تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ کی سروس بھی جلد فراہم کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.