پاناما کیس کا اثر : پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
میاں محمد ندیم جمعرات 23 فروری 2017 17:28
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ لاہور میں دھماکے کی اطلاع نے بھی کاروبار کو متاثر کیا۔
حماد امان نے بتایا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ محفوظ کیے جانے کے بعد مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی اور اس کے ایس ای 100 انڈیکس 80 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مجموعی طور پر 26 کروڑ 61 لاکھ 70 ہزار شیئرز کا کاروبار ہوا جس کی مالیت 13.03 ارب روپے رہی۔387 کمپنیوں کے شیئرز کی لین دین کی گئی جن میں سے 158 کے شیئرز کی قدر میں اضافہ، 212 کی قدر میں کمی جبکہ 17 کے شیئرز کی قیمتوں میں استحکام رہا۔سب سے زیادہ ایک کروڑ 96 لاکھ 20 ہزار شیئرز کے الیکٹرک لمیٹڈ کے خریدے و فروخت کیے گئے جبکہ عائشہ اسٹیل ملز کے ایک کروڑ 94 لاکھ 10 ہزار، پاور سیمنٹ لمیٹڈ کے ایک کروڑ 52 لاکھ 70 ہزار، ٹی ا?ر جی پاک لمیٹڈ کے ایک کروڑ 39 لاکھ 80 ہزار اور سوئی سدرن گیس کے ایک کروڑ 93 ہزار شیئرز کا کاروبار ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.