گلگت سمیت دیگر شہروں میں آ مد رفت کے مسائل حل کر نے کیلئے وفاقی حکو مت خطیر رقم فراہم کر رہی ہے، محمد اقبال
جمعرات 23 فروری 2017 18:01
(جاری ہے)
حکومت کی اس روڈ کی اہمیت اور افادیت کا بخوبی احساس ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس کی تعمیر معیاری انداز میں کی جائے۔ سکردو روڈ بین الا قوامی معیار اورڈیزائن کے مطابق بنائی جائے گی۔ انہو ں نے کہا کہ نلتر ایکسپریس وے اور غذر ایکسپریس وے کی تعمیر بھی جلد شروع ہو گی اور یہاں کے عوام کو بہتر سفری سہو لیات میسر آئے گی ،سڑکوں کی تعمیر سے ملکی وغیرہ ملکی سیاحوں کی آ مد میں بھی اضافہ ہوگا ۔
جس سے گلگت بلتستان کے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو نگے ۔ صوبائی حکومت اپنے وعدے پورے کرے گی اور ہمارے دور میں یہ تمام منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچ جائیں گے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ہمارے دور سے پیشتر کسی بھی حکومت نے اتنے بڑے منصوبوں کا اپنی ترجیحات میں کبھی شامل نہیں کیا جس کی بنا ء پر یہاں انفراسٹرکچر کا معیار ابتر تھا، اب ہماری حکومت ان تمام منصوبوں پر تیزی سے کام کرے گی، مارچ کے بعد خطے میں تعمیراتی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے گا اور موجودہ سال میں بڑے منصوبے تکمیل کو پہنچیں گے۔مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.