چین بھارت مذاکرات اپنے ممکنہ مقاصد میں کامیاب رہے،چین
باہمی تعلقات کیلئے مثبت اشارہ ہے،دونوںممالک کے رہنمائوں کے مابین کیے گئے معاہدے کی روشنی میں باہمی تعلقات کو جاری رکھاجائے گا،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ
جمعرات 23 فروری 2017 19:40
(جاری ہے)
دوستانہ ماحول میں کی گئی گفتگو کے دوران باہمی مسائل علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر بہتر تعاون اور خیالات کا تبادلہ کیا گیا۔گینگ شوانگ نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعمیر و ترقی پر ایک جیسی قومی صلاحیت ہونے پر پورا اتفاق پایا جاتا ہے۔
چین اور بھارت باہمی تعاون کے ذریعے باہمی دلچسپی کے امور میں بھرپور کام کریں گے۔مجموعی طور پر مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہوئے،دونوں اطراف میں معاہدے کے مطابق گہرائی میں جاکر اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔واضح رہے کہ بھارتی سیکرٹری خارجہ نے اپنے دو روزہ دورے کے دوران چین کے وزیر خارجہ وانگ یی ور دیگر چینی اعلیٰ سفارتکاروں سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سیکرٹری خارجہ نے چین سے ملاقات میں مسعود اظہر کے معاملے کو اٹھایاجس پر چینی تجزیہ کاروں نے کہا کہ بھارت اور چین کے درمیان عدم اعتماد کی اجازت نہیں دی جائے گی،ان معاملات پر جن کو دونوں ممالک آسانی سے حل کرسکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.