شریف خاندان 3نسلوں کاحساب دے رہاہے ،عمران خان بنی گالہ کاحساب بھی دیں ،سینیٹرنہال ہاشمی
خیبرپختونخواہ میں 90دن میں کرپشن ختم کرنے کی باتیں ہوئیں لیکن احتساب کمیشن کوہی بندکردیاگیا،نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 23 فروری 2017 22:36
(جاری ہے)
جمعرات کے روزنجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماسینیٹرنہال ہاشمی نے کہاکہ پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے ،لیکن کچھ لوگوں کوپاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی ،پاکستان آج درست سمت میں جارہاہے ،سی پیک اورپاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں ،ماضی میں بھی چینی صدرجب پاکستان آرہے تھے توکچھ لوگ کنٹینرپرچڑھے ہوئے تھے ۔
انہوںنے کہاکہ شریف خاندان کئی دہائیوں سے ملک میں کاروبارگررہاہے ۔شریف خاندان تین نسلوں کاحساب دے رہاہے ،عمران خان بھی بنی گالہ کاحساب دیں ا۔نہوںنے مزیدکہاکہ عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں نوے دن میں کرپشن ختم کرنے کاوعدہ کیالیکن پھرانہوںنے احتساب کمیشن ہی ختم کردیااوراحتساب کمیشن کے سربراہ جنرل (ر)حامدخان کوعہدے سے ہٹادیاگیا۔(یاسرعباسی)مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.