یمن میں حوثیوں کے ہاتھوں صعدہ کی تباہی اور قبرستانوں میں اضافہ
باغیوں نے دباؤ ڈال کر قبیلوں کے افراد کو بھرتی اورپھرریاست کیساتھ ہونے والی اپنی چھ جنگوںمیںجھونکا،ذرائع
جمعہ 24 فروری 2017 12:33
(جاری ہے)
صوبے کے قبائل کتاف البقع ، الحشوہ اور الصفراء کے ضلعوں میں تقسیم ہیں۔ان میں قبائلی شاخوں کا مجموعہ بھی ہے جن میں اہم ترین وائلہ ، العمالسہ ، آل عمار اور آل سالم شامل ہیں جو صعدہ کے مشرق میں بستے ہیں۔
اس کے علاوہ یہاں خولان بن عامر کے قبائل بھی ہیں جو صعدہ کے سب سے بڑے قبائل شمار ہوتے ہیں۔ یہ 5 ذیلی قبائل میں تقسیم ہیں جن کے نام سحار ، جماعہ ، رازح ، منبی اور خولان ہیں اور یہ دو ضلعوں ساقین اور حیدان میں بستے ہیں۔حوثیوں نے خولان بن عامر کے بعض علاقوں کو گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنی سرگرمیوں کے مرکز بنایا ہوا ہے۔ ضحیان شہر حوثیوں کا روحانی گڑھ ہے۔2004 میں حوثیوں نے مسلح ملیشیاؤں کا رٴْوپ دھارتے ہوئے ساقین اور حیدان ضلعوں کو تربیت کا میدان بنایا یہاں تک کہ تحریک کے ارکان مران کے علاقے کی پہاڑی نوعیت اور غاروں کی کثرت کے پیشِ نظر وہاں پناہ لے کر مورچہ بند ہو گئے۔حوثی باغیوں کے گڑھ صعدہ صوبے کو اس باغی جماعت کی وجہ سے سخت حالات کا سامنا رہا ہے جو صوبے اور اس کے لوگوں کے لیے بہت سی جنگوں اور تباہی کا سبب بنی۔ صعدہ صوبے پر حوثیوں کے قبضے کے بعد سے باغیوں کو حاصل ہونے والی کامیابیاں صوبے میں قبرستانوں کی تعداد میں اضافے تک ہی محدود رہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.