ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کا نیشنل ایکشن پلان پر روح کے مطابق عملدرآمد کاحکم‘ پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دیں
تعلیمی اداروں ‘ اہم مقامات‘ اہم تنصیبات اور مزارات اور درگاہوں کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا جائے‘سیکیورٹی اور ویجنلس کمیٹیوں کو بھی متحرک کیا جائے، ساجد کیانی
جمعہ 24 فروری 2017 17:26
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ساجد کیانی نے کہا کہ موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں۔ سرچ آپریشن کا دائرہ کار دیہی علاقوں تک بڑھایا جائے۔ بس اڈوں کی مکمل نگرانی کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ مقامات پر کیمرے لگائے جائیں ‘ ہوٹلوں ‘ گیسٹ ہائوسز اور عوامی سرائے کی نگرانی اور چیکنگ کی جائے۔
کشمیر ہائی وے پر 3 ہالٹنگ پوائنٹس قائم کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں ‘ اہم مقامات ‘ اہم تنصیبات اور مزارات اور درگاہوں کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا جائے۔ انہوں نے پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔ سیکیورٹی اور ویجنلس کمیٹیوں کو بھی متحرک کیا جائے۔ ساجد کیانی نے کہاکہ عوام اور شہریوں کا رابطہ مضبوط بنایا جائے تاکہ جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کے عزائم کو ناکام بنایا جا سکے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے ہدایت کی کہ اشتہاری مجرموں کی خلاف کریک ڈائون کیا جائے اور جہاں کہیں بھی مشکوک سرگرمی نظر آئے وہاں سرچ آپریشن کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ جو لوگ دہشتگردوں کے سہولت کار یا معاون نظر آئیں ان کی کڑی نگرانی کر کے ان کیخلاف کریک ڈائون کیا جائے۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.