تہران میں عمارتوں کی جدید ٹیکنالوجی کی نمائش کا آغاز
ہفتہ 25 فروری 2017 10:11
(جاری ہے)
ایران کے دارالحکومت تہران میں عمارتوں کی زیبائی، اسٹرکچر اورعمارت سازی سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کی چوتھی بین الاقوامی نمائش میں ایران کی بیاسی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ چین اور پاکستان سمیت مختلف ملکوں کی 58 کمپنیوں نے شرکت کی ہے۔
تہران میں منعقدہ اس نمائش کا مقصد عمارتوں کی تعمیر خاص طور سے ایرانی ثقافت کے مطابق شہری حسن بڑھانے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا، ایرانی کمپنیوں کے درمیان ٹیکنالوجی کے تبادلے اور عمارتوں کی صنعت میں عالمی معیارکے حصول کی کوشش کرنا ہے۔قابل ذکر ہے کہ تہران میں دسیوں ایرانی اور غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت سے عمارتوں کی زیبائی، اسٹرکچر اور جدید ٹیکنالوجی کی چوتھی بین الاقوامی نمائش، 27 فروری تک جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.