ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کے بعد پولیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن تیزکردیا
لاہور ،ْ پشاور ،ْ کوئٹہ ،ْ بھکر ،ْ چنیوٹ اور مردان سے درجنوں افراد گرفتار ،ْ اسلحہ ،ْ منشیات بر آمد
ہفتہ 25 فروری 2017 12:48
(جاری ہے)
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بھی پولیس کی جانب سے کارروائی مین فارن ایکٹ کے تحت 12 افراد گرفتار کیے گئے۔
لاہورمیں ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پراقبال ٹاون اور ماڈل ٹاؤن ڈویثرن میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور اس دوران پنجاب یونیورسٹی کے داخلی اور خارجی راستوں کوبند کردیا گیا۔ قذافی اسٹیڈئم کے قریب سی7 مشکوک افراد پکڑے گئے۔ ساندہ پولیس نے 70 گھروں کی تلاشی لی اور6 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا اور غیر قانونی مقیم ایک شخص کے خلاف مقدمہ بھی درج ہوا۔این سی اے کالج کے ترجمان کے مطابق انتظامیہ کو اعلی حکام کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ سیکورٹی خدشات کی وجہ سے این سی اے کوایک ہفتہ کیلئے بند کیا جائے ،ْ صورتحال بہتر ہونے کے بعد اسے دوبارہ کھول دیا جائیگاجس کے بعد کالج کوبند کردیا گیا ،ْ بوائز اور گرلز ہاسٹلز کو بھی خالی کروالیا گیا ہے جس کے بعد طلبا گھروں کوروانہ ہوگئے ہیں۔دوسری جانب بھکر میں پولیس نے 2 اشتہاریوں سمیت 34 مشکوک افراد جبکہ چنیوٹ میں ناجائز اسلحہ اورمنشیات ملنے پر5 ملزم گرفتارکرلئے، سیکورٹی خدشات کے باعث این سی اے کالج اور ہاسٹل کوایک ہفتہ کیلئے بند کردیا گیا ہے جبکہ طالب علموں سے ہاسٹل خالی کروا لیا گیا ہے۔مردان میں تھانہ رستم کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 27 مشتبہ افراد گرفتار اور اسلحہ و کارتوس برآمد کیے گئے، 245 مکانات میں جانچ پڑتال کی گئی اور1 غیر رجسٹرڈ کرایہ دار کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ،ْ کارروائی کے دوران 10 مشتبہ موٹرسائیکلیں بھی قبضہ میں لے لی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.