جہانگیر ترین کسانوں کا خون چوس رہے ہیں اور عمران خان منشی بن کر دفاع کررہے ہیں ،ْعابد شیر علی
پاناما کیس میں سپریم کورٹ سے سرخرو ہوکر نکلیں گے ،ْ سیاسی انتقامی کارروائیوں کے بجائے عمران خان کو قانون سکھائیں گے
ہفتہ 25 فروری 2017 14:53
(جاری ہے)
وزیرمملکت نے کہا کہ ہم نے منی ٹریل دے دی ہے ہمارے مخالفین کب منی ٹریل دیں گے ،چیئرمین تحریک انصاف کے دیرینہ ساتھی جہانگیر ترین نے کسانوں کو لوٹا اور اب تک ان کا خون چوس رہے ہیں اور عمران خان جہانگیر ترین کے منشی بن کر ان کا دفاع کررہے ہیں۔
شاہ محمود قریشی کے حوالے سے عابد شیر علی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی جعلی پیر اور مخدوموں کے ڈبل شاہ ہیں، انہوں نے غریبوں کا پیسہ لوٹا ان سے ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔ انہوںنے کہا کہ شیخ رشید موٹر سائیکل پر گھومتے تھے ان کے پاس جائیداد کہاں سے آئی انہیں لال حویلی سے گھسیٹ کر باہر نکالیں گے۔وزیرمملکت نے کہا کہ دہشت گرد جہاں بھی ہے وہ عوام کا دشمن ہے، فوجی عدالتوں اور ملک میں جاری آپریشن ملک میں خوشحالی اور بہتری کے لئے ہے، پاکستان میں اب لوڈ شیڈنگ زیرو اور دہشت گردی ختم کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.