جرمن خفیہ ایجنسی کا دنیا بھر می غیر ملکی صحافیوں کی جاسوسی کاانکشاف
جرمن خفیہ ایجنسی نے 1999 کے بعد صحافیوں کے پچاس نمبروں کی جاسوسی کی،رپورٹ
اتوار 26 فروری 2017 11:41
(جاری ہے)
جرمن جریدے کی رپورٹ مطابق بیلجیئم کے ایک صحافی چوالیس سالہ ارنود زاتمان بیس سال سے افریقا سے رپورٹنگ کر رہے ہیں۔
وہ دس سال تک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں مقیم رہے جہاں وہ پہلے بی بی سی اور پھر فرانس ٹونٹی فور سے منسلک رہے۔کانگو میں 2006 میں پہلے آزادانہ انتخابات ہوئے تو جرمن خفیہ ایجنسی بی این ڈی نے زاتمان کے فون نمبر ٹیپ کیے۔ جریدے کے مطابق جرمن خفیہ ایجنسی نے 1999 کے بعد صحافیوں کے پچاس نمبروں کی جاسوسی کی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.