نئے بجلی گھروں کی تعمیر خوش آئند ہے، توانائی بحران میں مزید کمی آئیگی،ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
اتوار 26 فروری 2017 14:01
(جاری ہے)
صنعتی بوائیلرزسے خارج ہونے والی حرارت کو توانائی میں تبدیل کرنے کے بجائے ضائع ہونے دیا جاتا ہے۔
اگر اسے استعمال کیا جائے تو کاروباری لاگت کم ہو جائے گی جس سے عوام کو مصنوعات کم نرخوں پر دستیاب ہو گی۔انہوں نے کہاکہ توانائی بچانے والی ٹیکنالوجی کے استعمال سے اربوں ڈالر کی بچت ہو گی۔ اسکے علاوہ صنعتی پھیلائو بڑھنے سے حکومت کو اضافی محاصل ملیں گے جبکہ بے روزگاری میں کمی ہو گی۔ اس سے پاکستانی مصنوعات بین الاقوامی منڈی میں حریف ممالک کا مقابلہ کرنے کے قابل ہو جائینگی جس سے برآمدات اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.