پاکستان کی معاشی ترقی میں اقلیتی برادری کا کردار قابل تقلید ہے ‘ گورنر سندھ
اتوار 26 فروری 2017 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں اعلیٰ تعلیم کے لئے اقلیتی نوجوانوں کو بھی اسکالر شپ دے رہی ہے کیونکہ حکومت بلا تفریق ملک کے معماروں کو مزید سنوارنے کا جذبہ رکھتی ہے، قوم کے یہ معمار ہی ملک کا شاندار مستقبل ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والوں کے لئے معاشی و ترقیاتی پروگرام ترتیب دے رہی ہے تاکہ ان کے علاقوں میں بھی مزید زیادہ سے زیادہ ترقیاتی کام کئے جائیں۔ مسلم لیگ (ن)ا قلیتی ونگ صوبہ سندھ کے صدر ڈاکٹر شام سندر ایڈوانی نے گورنر سند ھ کو اقلیتوں کو درپیش مشکلات ، حائل رکاوٹوں سمیت دیگر معاملات سے تفصلی آگا ہ کیا۔ وفد نے صوبہ کی ترقی کے لئے گورنر سندھ کے وژن کو سراہتے ہوئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین بھی دلایا۔ گورنر سندھ نے وفد کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو حکومت ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.