دپیکا ساتھی اداکارہ پریانکا سے موازنہ کرنے پر پھٹ پڑیں
میرا موازنہ سونم کپور، انوشکا شرما اور سوناکشی سنہا سے تو کیا جاسکتا ہے لیکن پریانکا چوپڑا کیساتھ میرا کوئی جوڑ نہیں میرا اور پریانکا کے کام کرنے کا انداز اور ضروریات ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں، دپیکا پڈوکون
پیر 27 فروری 2017 11:48
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ میرا موازنہ سونم کپور، انوشکا شرما اور سوناکشی سنہا سے تو کیا جاسکتا ہے لیکن پریانکا چوپڑا کے ساتھ میرا کوئی جوڑ نہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ اپنے اپنے پیشے کے حوالے سے ہم دونوں ہی اچھا کام کررہی ہیں لیکن ہماری دنیا ایک دوسرے سے بہت مختلف ہے، میرا اور پریانکا کا کام کرنے کا انداز یکسر مختلف ہے، ان کے کرئیرکے حوالے سے ضروریات اورمطالبات کچھ اور ہوں گے اور میرے کچھ اور۔ اداکارہ کا اپنی نئی آنے والی فلم کے حوالے سے کہنا تھا کہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کے بہت سے اسکرپٹس پڑھ رہی ہوں لیکن ابھی تک کسی بھی فلم کو فائنل نہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.