پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں کو ڈینگی فری بنانے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا
پیر 27 فروری 2017 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے ٹرانسپورٹ مالکان سے کہا کہ وہ شیڈز کے پیچھے پٹرول پمپس کے لئے مختص کی گئی کچی جگہ پر کوئی بس پارک نہ ہونے دیں اور کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے ۔
انہوں نے بتایا کہ جنرل بس سٹینڈ میں پٹرول پمپ کی جگہ پر قائم ریڑھیاں،چارپائی ہوٹل ودیگر دکانیں ہٹا کر تجاوزات سے پاک کردیا جائے گا جبکہ جنرل بس سٹینڈ کے کرایہ دار کو مناسب جگہ دی جائے گی۔ سیکرٹری آر ٹی اے نے واضح کیا کہ جنرل بس سٹینڈ سے ٹرانسپورٹ کی روانگی کے وقت ان کے پاس روٹ پرمٹ و فٹنس سر ٹیفکیٹ موجود ہو ۔انہوں نے ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے مالکان و منیجرز کو ہدایت کی کہ وہ ذاتی اخراجات پر سیکورٹی گارڈتعینات کریں جو بمعہ میٹل ڈیٹیکٹر اور لائسنس یافتہ اسلحہ رکھتا ہو۔ انہوں نے ایڈمنسٹریٹر جنرل بس سٹینڈ کوہدایت کی کہ وہ لائوڈ اسپیکرز کا انتظام کریں تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں اعلانات کرائے جاسکیں جبکہ بس روانگی کے وقت ہر گاڑی کا دروازہ بند ہونا چاہیے اور احتیاطی وحفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.